جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ناروے: سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہازبہہ گیا

سمندر میں

ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔

اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔

جہاز کے عملے کے چارافراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں بعد میں نکال لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں