جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ناروے کی وزیراعظم پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

ناروے کی وزیراعظم

اوسلو : ناروے کی وزیراعظم پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ناروے کی وزیراعظم ایرنا سولبرگ کی جانب سے کورونا پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مخصوص تعداد سے زائد افراد کو گھر میں بلانے پر دو ہزار تین سو ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کے معاشی چیلنجز سے اکیلے نہیں نمٹ سکتے : وزیر اعظم کا ڈی ایٹ کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم خود دعوت میں نہیں جاسکیں، لیکن اس کے باوجود ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے جرمانے کا سامنے کرنا پڑا۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں نے جرمانہ تسلیم کیا ہے اور ادا بھی کروں گی۔

متعلقہ خبریں