جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 2.5 فیصد ہے، ڈیزل پر سیلز ٹیکس 5.44 فیصد کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.3 فیصد ہے، لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 2.7 فیصد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جولائی تا دسمبر غیر روایتی برآمدات میں 1.4 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا: مشیر تجارت

نوٹیفکیشن کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 31 جنوری تک مستحکم رہیں گی۔

متعلقہ خبریں