جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

نووک جوکووچ کا ایونٹ فرنچ میں دوسرا ریکارڈ قائم

پیرس: سال کے دوسرے گرانٹ سلم ایونٹ فرنچ اوپن میں ٹاپ سیڈ نووک جوکووچ کا ایک اور ریکارڈ لگاتار10ویں بار کوارٹر فائنل تک پہنچنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

سربیا کے ہیرو نووک جوکووک نے چوتھے مرحلے میں جرمن حریف جین لینارڈ اسٹرف کواسٹریٹ سیٹ میں چھ تین چھ دو اورچھ دو سے مات دیدی،یہ مقابلہ صرف ایک گھنٹہ 33 منٹ جاری رہا، رواں سیزن میں ویمبلڈن اوپن، یو ایس اوپن اور آسٹریلین اوپن ٹائٹل حاصل کرنے والے جوکووچ پیرس میں کامیابی حاصل کرکے بیک وقت چاروں گرانٹ سلمز ٹائٹل اپنے پاس رکھنے کو کوشاں ہیں۔

متعلقہ خبریں