جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

نوواک جوکووچ نے چھٹی بار ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نوواک

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کردی، سربین اسٹار نوواک جوکووچ نے چھٹی بار ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اطالوی حریف میٹیو بریٹینی کو تین ایک سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جوکوورچ نے ومبلڈن اوپن جیت کر رافیل نڈال اور راجر فیڈرر کابیس گرینڈ سلیم ٹائٹل کا ریکارڈ برابر کردیا۔

جوکووچ نے کامیابی کے بعد ریکٹ اپنی فین بچی کو تھمادیا۔

متعلقہ خبریں