جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شوہر اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے والی نرس کا سات روزہ ریمانڈ منظور

دو بیٹیوں

کوئٹہ : شوہر اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے والی نرس کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

جوڈیشل الیون میں ملزمہ سمیرا فریاد کا سات روزہ ریمانڈ دے دیا گیا، ملزمہ کو سٹی تھانے کے وویمن رپورٹنگ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ : نرس نے گھریلو جھگڑوں سے پریشان ہوکر شوہر اور دو معصوم بچیوں کو قتل کردیا

دو روز قبل ملزمہ نے دو بیٹیوں سمیت شوہر کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا تھا۔

متعلقہ خبریں