جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نوشکی : منشیات اور غیر ملکی کپڑا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منشیات اور غیر ملکی

کوئٹہ : نوشکی چیک پوسٹ پر کسٹم نے کروڑں روپے کے منشیات اور غیر ملکی کپڑا بمعہ گاڑی قبضے میں لے لی۔

ترجمان کسٹم کے مطابق خفیہ اطلاع پر نوشکی چیک پوسٹ میں ایک مزدہ ٹرک کو روک کر دوران تلاشی ٹرک سے کروڑوں روپے کی منشیات اور غیر ملکی کپڑا برآمد کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : جاپان سے چوری شدہ گاڑیوں کی کسٹم کلئیرنس معاملے پر فریقین کو نوٹسز جاری

اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا ٹرک بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ قبضے میں لی جانے والی سامان کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات میں براؤن شوگر اور آئس شیشہ شامل ہے۔

متعلقہ خبریں