جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

مقبوضہ کشمیر : علیحدگی پسندوں سے مقابلہ، 5 بھارتی فوجی مارے گئے

5 بھارتی فوجی

سرنگر : مقبوضہ کشمیر میں جے سی او سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔

بھارتی محکمہ دفاع کے ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سورن کوٹ کے گاؤں میں مبینہ دراندازوں کی اطلاع ملی، جس پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی فوج کی فائرنگ، مقبوضہ کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سرچ آپریشن شروع کیا گیا، جہاں مبینہ دراندازوں سے مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک جے سی او سمیت 5 بھارتی فوجی شدید زخمی ہوئے، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

متعلقہ خبریں