جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

مقبوضہ کشمیر : شدت پسندوں سے تعلق کے الزام میں 900 سے زائد افراد گرفتار

900 سے زائد

سری نگر : بھارتی سیکورٹی اداروں نے حریت پسندوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں 900 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج اور پولیس نے مختلف علاقوں سے کشمیری حریت پسندوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں 900 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت میں چلتی ٹرین میں لڑکی سے اجتماعی آبروریزی، چار ملزم گرفتار

سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ افراد حریت پسندوں کی آنکھ اور کان کا کام کرتے ہیں، انہیں محفوظ گھر بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہتھیاروں کو محفوظ پناہ گاہوں سے ان مقامات پر لے جاتے ہیں، جہاں حملے کرنے کا منصوبہ بنایا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں