جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

پیٹرولیم اوگرا

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار ہے، اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کی تجویز دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی، اوگرا کی سمری پر وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

متعلقہ خبریں