جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

اوگرا نے جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

ایل

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 8 روپے 4 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 94روپے 89 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1667 روپے 29 پیسے مقرر کی گئی ہے، مئی میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 1572روپے 40 پیسے کا تھا۔

متعلقہ خبریں