جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

عمر شریف کی امریکہ روانگی، فلائٹ پلان کی منظوری سی اے اے نے جاری کردی

عمر شریف کی

کراچی: معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کی امریکہ روانگی کے لئے ائیر ایمبولینس کا فلائٹ پلان سی اے اے کو موصول ہوگیا، موصول شدہ فلائٹ پلان کی منظوری سی اے اے نے جاری کردی ہے۔

پلان کے مطابق ائیر ایمبولینس 26 ستمبر کو رات گیارہ بجے کراچی پہنچے گی، چھبیس ستمبر کو پہنچنے والی ائیر ایمبولینس ستائیس ستمبر کو روانہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: عمر شریف کی پیر کو روانگی متوقع، اکیلے امریکہ روانہ ہوں گے

ائیر ایبمولینش میں کپتان سمیت 6 رکنی عملہ بھی کراچی پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں