جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اومی کرون وائرس زیادہ خطرناک نہیں : امریکی رپورٹ

اومی کرون وائرس زیادہ

واشنگٹن : امریکی اداروں کی رپورٹ کے مطابق اومی کرون وائرس زیادہ خطرناک نہیں ہے۔

امریکہ میں اومی کرون وائرس کی تحقیق پر مشتمل ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اومی کرون وائرس زیادہ خطرناک نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اومی کرون کے خدشے کے باعث برطانیہ نے نئی پابندیاں لگادی

ابتدائی رپورٹ پر امریکی صدر کے مشیر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے اظہار اطمینان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اومی کرون وائرس پر ابھی تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے۔ جنوبی افریقا کے اسپتالوں میں صورتحال قابو میں ہے۔

متعلقہ خبریں