جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہوئی، ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم اپنے ملک اور اپنی قوم کی سلامتی کے لیے پرُ عزم ہیں: وزیراعظم

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی، بارڈر اورسیکیورٹی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔

متعلقہ خبریں