جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی

پیدائش ہوئی

وزارت صحت مالی کا کہنا ہے ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں، پیدائش سے قبل الٹرا ساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی

یہ بھی پڑھیں: ماں کی گلی سڑی لاش کیساتھ کئی دن رہنے والا شخص گرفتار

9 بچوں کی پیدائش مراکش کے اسپتال میں ہوئی جن میں 5 لڑکیاں اور 4 لڑکے شامل ہیں۔

وزارت صحت مالی کا کہنا ہے ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں، پیدائش سے قبل الٹرا ساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں