جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم

پنجاب اور خیبرپختونخوا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں کو اہم ہدایات جاری کردیں ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے کہ جس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں کو ہدایات دی ہیں کہ سابق وزرائے اعلیٰ اور وزراء سے سرکاری سہولیات واپس لیں جائیں۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم کی نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز بھی منجمد کر دیئے۔

متعلقہ خبریں