جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ہمارے سینیٹرز کو پی ڈی ایم کو ووٹ نہ دینے کے لیئے فون کالیں کی جارہی ہیں : مریم نواز

ہمارے سینیٹرز کو

لاہور : مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے سینیٹرز کو پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دینے کے لیئے فون کالیں کی جارہی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی میڈیا ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز کو فون کالیں کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ن لیگ کے کچھ سینیٹر صادق سنجرانی کو ووٹ دے سکتے ہیں : پی ٹی آئی کا دعویٰ

انہوں نے کاہ کہ ہمارے سینیٹرز سے کہا جارہا ہے، پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں، بعض سینیٹرز نے ثبوت ریکارڈ کرلئے ہیں۔

متعلقہ خبریں