جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کرنی ہوگی، ایران کی امریکا کو دھمکی

پابندیوں

تہران: پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کرنی ہوگی، ایران نے امریکا کو دھمکی دے دی۔

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا میں اگلا صدر کوئی بھی بنے، اسے ایران پر لگائی گئی پابندیوں سے ہوئے نقصان کی بھرپائی ضرور کرنی ہے۔

جواد ظریف نے کہا ہے کہ 2021 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ یا کوئی اور صدر وائٹ ہاؤس میں بیٹھیں گے انھیں امریکا کی جانب سے کی گئی غلطی کو ٹھیک کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں