پی اے ایف نے لائن آف کنٹرول پہ کیسے کارروائی کی، پاک فضائیہ نے ثبوت فراہم کردئے

PAF reveals how they conducted operation in India on 27th feb

یوم دفاع کے موقع پر پاک فضائیہ کی تقریب میں پاک فضائیہ کے ڈپٹی چیف آف اییئر آپریشن ایئر مارشل حسیب پراچہ نے بھارت میں نشانہ بنانے والے 7 مقامات کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دئے۔

مکمل ویڈیو دیکھیں:

تقریب میں یئر مارشل حسیب پراچہ نے مہمان گرامی کو ویڈیو ثبوت فراہم کرتے ہوئے دکھایا کہ کیسے پاک فضائیہ نے شاہینوں نے بھارت میں اپنے اہداف حاصل کئے۔

ان کا کہنا تھا بھارت چاہے جیتنا جھوٹ بول لے مگر دنیا ان ثبوتوں کی حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔