جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

کھیلا

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سوا چھ بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا

خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا لیکن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دروران موسم ٹھیک رہنے کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں