جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ

سربراہ

کراچی :پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے،

کورونا وائرس؛ پرائز بانڈز ہولڈرز کیلئے سہولت کا اعلان 

جب کہ وائس ایڈمرل، ریئر ایڈمرل،کموڈور سطح کے افسران  3 3 دن کی تنخواہ عطیہ کریں گے۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے باقی تمام افسران 2 ،2 دن کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے۔

دوسری جانب پاک بحریہ کے چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور سویلین عملہ بھی اپنی ایک ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرے گا۔

متعلقہ خبریں