جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی، آٹھ دہشت گرد ہلاک

آٹھ دہشت

اسلام آباد : پاکستان فوج نے خفیہ اطلاع پر کی گئی کامیاب کارروائی کے دوران آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگرا میں آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فورسز آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب رہی۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی وزیرستان : انتہائی مطلوب خود کش بمبار نیکرو مقابلے میں ہلاک

دوران آپریشن سیکیورٹی فورسز کے دو جوان زخمی بھی ہوئے، دو بچے بھی فائرنگ کی زد میں آگئے اور شہید ہوگئے۔ آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

متعلقہ خبریں