لاہور : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج قذافی اسٹیڈیم میں میچ کھیلا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، سیکورٹی کے انتظامات مکمل
Captains and the trophy 🇵🇰🇱🇰🏆#PAKvSL pic.twitter.com/U2WweyHcdd
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 4, 2019
قومی کرکٹ ٹیم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم شام چار بجے تک قذافی اسٹیڈیم پہنچے گی۔ پانچ بجے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ اور چیئرمین پی سی بی پریس کانفرنس کریں گے۔
پہلے ٹی ٹونٹی میچ کا ٹاس 6 بجے ہوگا۔6:30 بجے پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ کا باقائدہ آغاز ہوجائے گا۔
میچ کے اختتام پر دونوں ملکی اور غیر ملکی ٹیم کی جانب سے پریس کانفرنس بھی کی جائے گی۔