جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

یوم پاکستان کی پریڈ مؤخر کردی گئی

یوم پاکستان کی پریڈ

اسلام آباد : موسم کی خرابی کے باعث یوم پاکستان کی پریڈ مؤخر کردی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے یوم پاکستان کی پریڈ مؤخر کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے 2 روز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ یوم پاکستان پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں