جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ، پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق میچ شروع ہونے سے پہلے ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں۔ محمد عامر کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں لایا گیا۔

واضح رہے کہ لندن میں اس سیریز کے پہلے میچ میں بارش کے باعث ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا تھا۔ میچ 47 اوورز اور اس کے بعد پھر مزید بارش کے بعد 41 اوورز کا کر دیا گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود موسم نے ساتھ نہ دیا اور مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے بعد میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں