جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان کے لئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا میرا خواب ہے: فخر زمان

فخر

لاہور: نوجوان بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ کوشش کرونگا کہ انگلینڈ میں اپنی کارکردگی بہترکرسکوں، پاکستان کے لئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا میرا خواب ہے۔

صحافیوں سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے انکشاف کیا کہ پاکستان نیوی کی جانب سے مجھے اعزازی لیفٹینٹ بنا یا حارہا ہے۔

انہوں نے کہا سال 2018 میرے لئے اچھا رہا، چیمپئنز ٹرافی کی خوشگوار یادیں آج بھی ہمیں تازہ دم کردیتی ہیں۔

پاکستان کے اوپننگ بلے باز نے کہا کورونا کے سبب کرکٹ کے نئے قوانین سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا، بولرز بال شائن کرنے کا راستہ ڈھونڈ لیں گے۔

متعلقہ خبریں