جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزارت خزانہ میں تبدیلی نے اسٹاک مارکیٹ کو بھی تبدیل کردیا، مثبت رحجان

کراچی : ڈاکٹر حفیظ شیخ کے وازرات خزانہ سنبھالتے ہی اسٹاک مارکیٹ نے بھی اپنا انداز بدل لیا۔

اسد عمر سے وزرات خزانہ کا قلمدان ڈاکٹر حفیظ شیخ کو دینے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بھی تیزی دکھادی ہے۔

مسلسل مندی کا شکار اسٹاک مارکیٹ میں آج آغاز سے ہی مثبت رحجان پایا گیا ہے۔

100 انڈکس میں سو سے زائد پوائنٹ کے اضافے سے 36930 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں