جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج ہوگا

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے پراویڈینس اسٹیڈیم، گیانا میں ہوگا۔

پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نظر ہوگیا

یاد رہے گرین شرٹس اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا،جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں