سنچورین : پاکستان کے 181 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کے قدم لڑکھڑا گئے۔
شاہینوں نے صرف 61 رنز پر 4 پروٹیز کو پویلین پہنچادیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باﺅلرز کے سامنے جنوبی افریقہ کا کوئی بھی بلے باز ٹک نہیں پارہا ۔
شاہین شاہ آفریدی نے یکے بعد دیگرے 2 کھلاڑیوں کو پویلین پہنچادیا۔