جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پاکستان کو فائزر ویکسین کی 1 کروڑ 30 لاکھ خوراکیں ملیں گی

گی

اسلام آباد: پاکستان کو فائزر کی 1 کروڑ 30 لاکھ خوراکیں ملیں گی، معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے فائزر، بائیو این ٹیک سے معاہدے کی تصدیق کردی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ فائزر ویکسین کی خوراکیں 2021 کے دوران ہی فراہم کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: فائزر کورونا ویکسین کون لگواسکتا ہے اور کون نہیں؟ گائیڈ لائنز جاری

بائیو این ٹیک کے چیف کمرشل اور بزنس آفیسر کی جانب سے اعتماد کرنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ فائزر کمزور قوت مدافعت والے افراد کو رپورٹس دکھا کر لگائی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں