جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پہلا گولڈ

برمنگھم : پاکستان کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی۔ پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔

پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے اسنیچ میں 173 کلو گرام وزن اٹھایا، جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو گرام وزن اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں : فنڈز دینے والے پاکستانی ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت جائیں گے : فواد چوہدری

نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو وزن اٹھا کر ملک کے لیئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔

متعلقہ خبریں