جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر جھنڈا گاڑ لیا

دنیا کی بلند ترین چوٹی

اسلام آباد : پاکستانی کوہ پیما عبدل جوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا۔

کوہ پیما عبدل جوشی نے 12 غیر ملکی ساتھی کوہ پیماؤں کے ہمراہ آج صبح دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ سر کیا۔ قومی کوہ پیما کا تعلق شمشال ہنزہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے: رانا ثناءاللہ

خیال رہے کہ رواں ماہ کوہ پیما سرباز خان نے 8 ہزار 586 میٹر بلند دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچنجنگا کو سر کیا، ان کا تعلق بھی ضلع ہنزہ ہے۔

متعلقہ خبریں