جی ٹی وی نیٹ ورک
کالمز و بلاگز

ٹوئٹر پر کرکٹ کی ٹرینڈنگ

Pakistani-cricket-team

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 17 سال بعد جنوبی افریقی ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ اس شاندار کارکردگی پر کرکٹ شائقین کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد اور شاباش سے نواز ا جارہا ہے۔اس یادگار اور تاریخی موقع پر ٹوئڑ پر بھی کرکٹ چھاگیا ہے اور ٹاپ 4 ٹرینڈنگ میں بس کرکٹ ہی کرکٹ ہے۔ مشہور شخصیات نے اس تاریخی موقع پر کیا کہا ، جانئے !

 

 

 

اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی

 

حسن علی نے میچ میں 10 وکٹیں اڑائی جس پر انھیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا

 

 

حسن علی کی شاندار کارکردگی پر انھیں مختلف القاب سے سراہا گیا

 

 

بابر اعظم کو بحثیت کپتان اپنی پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر کرکٹ شائقین نے خؤب داد تحسین دی

 

 

بابر اعظم کی مثال پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے

 

 

اس سیریز کی جیت کو ایک میمر نے انڈین گانے کے بول سے کچھ اس طرح جوڑ دیا

 

 

پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت بہت مبارک ہو

 

متعلقہ خبریں