جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پاکستانی خواتین سفارت کاروں نے بہترین خدمات انجام دیں : دفتر خارجہ

خواتین سفارت کاروں

اسلام آباد : دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی شاندار خواتین سفارت کاروں پر فخر ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ آج ہم سفارتکاری میں خواتین کا عالمی دن منا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا : مِفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی شاندار خواتین سفارت کاروں پر فخر ہے۔ پاکستانی خواتین نے وزیر خارجہ،سیکریٹری خارجہ سے لے کر سفیروں تک مختلف صلاحیتوں کے ساتھ بہترین خدمات انجام دیں۔

متعلقہ خبریں