جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

دسمبر میں برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ

دسمبر

ماہ دسمبر میں پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ دیکھنے میں آیا اور یہ 18.3 فیصد اضافے سے 2.357 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

گزشتہ سال کے اسی ماہ میں پاکستان نے 1.993 ارب ڈالر کی برآمدات کی تھیں۔

وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں برآمدات میں نومبر 2020 کی 2.174 ارب ڈالر برآمدات کے مقابلے میں 8.4 فیصد اضافہ ہوا۔

2021ءکا پہلا کاروباری روز، سٹاک مارکیٹ میں 679.42 پوائنٹس کی تیزی، اربوں کا فائدہ

مجموعی برآمدات میں اضافے کی بنیادی وجہ ٹیکسٹائل اور کپڑوں کے شعبوں اور انجینیئرنگ مصنوعات، سرجیکل آلات اور جمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں دوہرے ہندسے کا اضافہ ہے۔

متعلقہ خبریں