جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیرا شوٹرز مافیا کی خدمت کرتے ہیں، حقیقی قیادت عوامی مفاد کو مدنظر رکھتی ہے : شہباز شریف

پیرا شوٹرز مافیا

لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے والے پیرا شوٹرز مافیا کے مفادات کی خدمت کرتے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے والے پیرا شوٹرز مافیا کے مفادات کی خدمت کرتے ہیں۔ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، جو عوامی مفاد کے خلاف تھا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہیں، تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چن لے : خواجہ آصف

انہوں نے کہا کہ حقیقی قیادت عوامی ووٹوں سے منتخب ہوتی ہے۔ حقیقی منتخب قیادت فیصلے کرتے وقت عوامی مفاد کو مدنظر رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں