جی ٹی وی نیٹ ورک
سندھ

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی، 8 مسافر جاں بحق

مسافر وین

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی سے 8 مسافر جھلس کر جاں بحق  ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نوری آباد کے نزدیک مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 8 مسافر جھلس کر جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔

cمسلم لیگ حکومت میں جی ڈی پی 5.5 سے بڑھ رہی تھی، آج جی ڈی پی 0.4 فیصد رہ گئی : مفتاح اسماعیل

ترجمان کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں  کو طبی امداد کے لئے نوری آباد اسپتال روانہ کیا گیا ہے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے

جب کہ آگ لگنے کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئیں۔

متعلقہ خبریں