جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے اور جانے والے مسافروں کا ماسک پہننا لازمی قرار

طورخم بارڈر پر افغانستان

پشاور : بارڈر پر افغانستان سے آنے اور جانے والے مسافروں کا ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔

ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق حیات کے مطابق افغانستان سے آنے والے مسافروں کی اسکرینگ بھی کی جا رہی ہے۔

افغانستان سے آنے اور جانے والے مسافروں کا ماسک پہننا لازمی ہے، بصورت دیگر انہیں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ایئرپورٹ پر ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

طورخم بارڈر پر تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔

متعلقہ خبریں