جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن کم نہ کرنے کا فیصلہ

ڈومیسٹک سیزن

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کم نہ کرنے کا فیصلہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اگلے ماہ شروع ہوگا۔

فرسٹ کلاس میچیز کا اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں آغاز ہوگا۔

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کہتے ہیں احتیاطی تدابیر کے ساتھ پورا سیزن کرانے کی کوشش کریں گے،

کھلاڑیوں، آفیشلز اور دیگر لوگوں کے مالی وسائل کا احساس ہے، بیک ٹو کرکٹ پالیسی جلد لاگو ہوگی۔

متعلقہ خبریں