جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پی سی بی اور پاکستانی کرکٹرز کا کورونا ریلیف فنڈ میں پچاس لاکھ روپے دینے کا اعلان

پچاس لاکھ

لاہور : پی سی بی اور پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں پچاس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سینٹرل کانٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں سمیت پی سی بی کے ملازمین کی تنخواہوں سے پچاس لاکھ روپے فراہم کیئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم نمائندوں کا کورونا فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ اور ایک لاکھ سینیٹائزر تقسیم کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی جانب سے بھی امداد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم قومی فنڈ میں جمع کرائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں