جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بحرین میں اسرائیل سے تعلقات کیخلاف عوام کا احتجاج

اسرائیل سے

بحرین : اسرائیل سے تعلقات کے خلاف عوام نے مظاہرہ کیا اور حکومت خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

بحرین کے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدیہ میں اسرائیل سے رابطوں اور تل ایبب میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 82 زخمی

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا فیصلہ عوام کا نہیں ہے اور عوام اس قسم کے خلاف ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیلی پرچم کو بھی نذر آتش کیا۔

واضح رہے کہ فلسطین میں بحرین نے اپنا سفیر خالد یوسف الجلاہمہ کو تعینات کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں