جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت سے انکار

ہر محاذ پر ٹف پی ڈی ایم کو جلسہ

پشاور : ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت سے انکار کردیا۔

جلسہ منتظمین نے کل 4 جولائی کو گراسی گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کا جلسہ کرنے کی اجازت مانگی، جسے ضلعی انتطامیہ نے کورونا کے پھیلاؤ اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مسترد کردی۔

یہ بھی پڑھیں : 4 کو سوات اور 29 جولائی کو کراچی میں پی ڈی ایم کا بڑا اجتماع ہوگا: مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے ضلعی اور صوبائی قائدین نے ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جلسے کے لئے پی ڈی ایم کے جانب سے انتظامات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں