پشاور میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہداء کی تعداد 100 ہوگئ۔
لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 100ہوگئی، جب کے 53 زخمی زیر علاج ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ 7زخمی اس وقت آئی سی یو میں داخل ہیں، جب کے زیادہ تر زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
یہ پڑھیں :پشاور : مسجد میں دھماکہ، 32 سے زائد نمازی شہید، 150 سے زائد افراد زخمی