جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پشاور زلمی کا ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پشاور

کراچی: پشاور زلمی نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 6 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہاشم آملا کا پشاور زلمی کو دباؤ سے آزاد ہوکر کھیلنے کا مشورہ

ملتان اور پشاور دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ خبریں