جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان

150 روپے

اسلام آباد : حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول 5 روپے تک بڑھانے کا ارادہ ہے، قیمت 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تک جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، حکومت فنانس سپلیمنٹری بل کو بلڈوز کرے گی : شیری رحمان

16 جنوری سے مجوعی طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر تک جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں