جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

دوا ساز کمپنیوں کا پیداوار بند کرنے کا اعلان

پیداوار بند

اسلام آباد : فارما سو ٹیکل مینیو فیکچر ایسوسیشن نے اعلان کیا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے، پیداوار بند کر رہے ہیں۔

فارما کے مطابق بجلی اور گیس مہنگی ہونے سے موجودہ قیمت پر دوا بنانا ممکن نہیں رہا۔ ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ موجودہ قیمتوں پر پیداوار ممکن نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر سر جھکا لیا، عمل کرنا ہی آخری حل ہے : حکام

مختلف کمپنیوں نے حکومت اور ڈرپ کو پیداوار بند کرنے کے نوٹس دینا شروع کر دیئے۔ کراچی،لاہور اور راولپنڈی میں 10 کمپنیاں نوٹس دے چکیں ہیں۔ ایک ہفتے بعد ادویات کی پیداوار اور سپلائی کمپنیوں کے لئے ممکن نہیں رہے گی۔

متعلقہ خبریں