جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیراعظم کا کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل پر اظہار افسوس

کینیڈا میں پاکستانی

اسلام آباد : وزیراعظم نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی نژاد کینیڈین خاندان کے قتل کے بارے میں جان کر بہت افسوس ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل، واقعے میں اسلاموفوبیا کا عنصر موجود ہے : وزیر خارجہ

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی یہ قابل مذمت حرکت مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی اسلامو فوبیا کا انکشاف کرتی ہے۔ بین الاقوامی برادری کے ذریعہ اسلاموفونیہ کا مجموعی طور پر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں