جی ٹی وی نیٹ ورک
بلوچستان

وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ طلب کرلیا

گورنر بلوچستان استعفیٰ

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کو خط لکھا ہے جس کے مندرجات سامنے آگئے ہیں۔

رکن اسمبلی احمد نواز بلوچ اور سابق صوبائی وزیر مجیب الرحمن کورونا سے متاثر

گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط میں وزیراعظم عمران خان نے ان سے استعفیٰ طلب

کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتے ہیں لہذا آپ مستعفی ہوجائیں۔

متعلقہ خبریں