جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیراعظم کا پیر کو لاہور کے دورے کا امکان

وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا پیر کو لاہور کے دورے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، گورنر پنجاب چودھری سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آخری لمحے تک کوشش کرنی چاہیئے کہ بات چیت سے مسئلے حل ہوں : وزیراعظم

ذرائع نے بتایا کہ گورنر پنجاب وزیراعظم کو دورہ برطانیہ پر بریفنگ دیں گے۔

 

متعلقہ خبریں