جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیراعظم کا شیخ رشید کو کوئٹہ جانے کا حکم

کوئٹہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے کوئٹہ جانے کا امکان۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کوئٹہ کا دورہ کریں گے، سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین اور ہزارہ برادری سے ملاقات کریں گے اور ان کے مطالبات سنیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو وزیر اعظم نے دھرنا ختم کرانے کا ٹاسک سونپا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مچھ سانحہ : لواحقین کا وزیر اعظم کی آمد تک تدفین نہ کرنے کا اعلان

ذرائع نے بتایا کہ امکان ہے کہ شیخ رشید آئندہ چوبیس گھنٹوں میں دھرنے پر بیٹھے ہزارہ برادری سے رابطہ کرلیں گے۔

متعلقہ خبریں